پشاورمیں غیر قانونی مذبح سیل ،دو افراد گرفتار

منگل 19 مارچ 2024 10:10

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2024ء) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے رانو گڑھی یاسین آباد میں غیر قانونی مذبح سیل کرکےدو افراد کوگرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر پشاورکےدفتر سے جاری بیان کےمطابق مذکورہ مذبح میں بچھڑوں سمیت دیگر جانوروں کو غیر قانونی طور پر ذبح کیا جا رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :