سابق انٹرنیشنل سائیکلسٹ اورکوچ سید نزاکت علی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پرمجبور
سید نزاکت علی کی 4 بیٹیاں شادی شدہ ہیں، وہ ایک مرلے کے گھر میں اہلیہ اوربیٹے کے ساتھ رہائش پذیر ہیں،رپورٹ
منگل 19 مارچ 2024 16:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کم آمدنی کے باوجود کھیل کو نہیں چھوڑا، بچوں کی بجائے سب کچھ کھیل پر لگایا، اہلیہ نے مجھے بہت برداشت کیا تاہم پاکستان میں جو نامساعد حالات کے باوجود کھیلوں سے جڑا رہا اسی کی قدر نہیں کی جاتی۔
سید نزاکت علی نے کہا کہ میں کچھ زیادہ نہیں مانگتا، میرا مطالبہ صرف یہی ہے کہ اچھی گزر بسر کے لیے مجھے حکام گھر دے دیں، میرے پاس جدید قسم کی وہیل چیئرہو اور اسپیشل موٹر سائیکل ہو تاکہ میں کہیں آجا سکوں۔سید نزاکت علی کی 4 بیٹیاں شادی شدہ ہیں، وہ ایک مرلے کے گھر میں اہلیہ اور بیٹے کے ساتھ رہائش پذیر ہیں۔انہوںنے کہاکہ بیٹے کی25 ہزار تنخواہ ہے اور 15 ، 16 ہزار روپے کی میری ادویات آ جاتی ہیں ، باقی پیسوں میں کہاں گزارا ہو سکتا ہے۔سید نزاکت علی نے کہا کہ کھلاڑیوں کی قدر کریں، ان کا خیال رکھیں، اسپورٹس میں جان مارنے والوں میں زیادہ کا تعلق غریب گھرانوں سے ہوتا ہے اس لیے وہ توجہ کے طلبگار ہوتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.