آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
منگل 19 مارچ 2024 16:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ان کا پختہ یقین ہے کہ پاکستان میں ایک خوشحال ملک بننے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے اور یہ مزید مضبوط ہو گا۔
ملاقات کے دوران بحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر نے صدر مملکت کو دوسری مرتبہ عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور اس امید کا اظہار کیا کہ پاکستان ان کی قیادت میں آگے بڑھے گا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان بہترین دفاعی تعاون ہے اور پاکستان کی مسلح افواج کے معاون کردار پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے بحرین کی جانب سے پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا بھی اعادہ کیا۔ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان آل خلیفہ نے صدر کو بحرین کے دورے کی دعوت دی۔ صدر مملکت نے نیشنل گارڈ آف بحرین کے کمانڈر کا ان کے دورہ پاکستان اور مبارکباد پیش کرنے پر شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.