فیصل آباد چو ری،ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کا سلسلہ جا ری

سے زائد مقا ما ت پر ڈا کو لاکھوں کا مال وزر لوٹ کر فرار ہو گئے

جمعہ 22 مارچ 2024 12:55

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2024ء) فیصل آباد شہر اور گردونوا ح میں چو ری،ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کا سلسلہ جا ری،180سے زائد مقا ما ت پر ڈا کو لاکھوں کا مال وزر لوٹ کر فرار ہو گئے، درجنوں شہریوں کی موٹرسائیکلیں چور لیکر رفوچکر ہو گئے، پولیس شہر بھر کی ناکہ بندیوں کے باوجود سماج دشمن عناصر کا سراغ لگانے میں کامیاب نہ ہو سکی۔

تفصیلات کے مطابق سول ہسپتال روڈ پر ملیحہ رفیق سے جھپٹا مار کر پرس‘ محمد نعیم سے فون‘ اقبال سٹیڈیم کے قریب طارق‘ شعیب بلال مارکیٹ کے محمد شاہد‘ کارڈیالوجی ہسپتال کے بائو اسلم‘ محمد خالد سے فون چھین لئے‘ امین پور بازار کے قریب رشید سے 20ہزار روپے‘ فون‘ چنیوٹ بازار کے باہر اللہ بخش سے 13ہزار روپے‘ فون‘ انار کلی بازار میں اشعر سے 24ہزار روپے‘ فون‘ چنیوٹ بازار کے قریب آصف فاروق سے 25ہزار روپے‘ فون‘ بائو والہ کے عدنان سے 15ہزار روپے‘ فون‘ لکڑمنڈی کے قریب خرم سے 20ہزار روپے‘ فون چھین لیا‘ لیاقت آباد گلی نمبر14 کے عبدالمنان کے گھر سے لاکھوں کا سامان چور لے گئے‘ گرونانک پورہ میں آصف سے نقدی‘ فون‘ ظفرآباد میں افتخار احمد کی دکان کا صفایا کر دیا گیا‘ ڈی گرائونڈ پارک کے قریب اسد علی سے نقدی‘ فون‘ سلیمی چوک کے قریب جمیل سے فون جھپٹا مار کر چھین لیا‘ مدینہ ٹائون میں شہباز سے موٹرسائیکل‘ نقدی‘ فون‘ کینال روڈ چیمبر آف کامرس کے قریب قاسم علی سے سوا لاکھ روپے‘ فون‘ جڑانوالہ روڈ پر بیت اللہ خان سے نقدی‘ فون‘ مدینہ ٹائون کے خالد سے 8ہزار روپے‘ فون‘ تاج کالونی میں زاہد محمود سے نقدی‘ فون‘ Kبلاک گلستان کالونی کے ناصر سے نقدی‘ فون‘ گرین ٹائون مہر بلاک کے نوید قمر کے گھر کام کاج کیلئے آنیوالی خواتین لاکھوں کے زیورات‘ نقدی سمیٹ کر فرار ہو گئیں۔

(جاری ہے)

ہجویری ٹائون کے عثمان علی سے نقدی‘ فون‘ نشاط آباد کے عبدالجبار سے 47ہزار روپے‘ فون‘ محمد سلیم سے 8ہزار روپے‘ فون‘ نوید اختر سے نقدی‘ فون‘ نشاط آباد پل کے قریب سلمان سے نقدی‘ فون چھین لیا‘ 21ج ب کے اصغر علی کے ڈیرہ سے مویشی‘ 24ج ب کے ارشاد سے نقدی‘ فون‘ ملت ٹائون میں امیر شجاع‘ ارباز خلیل سے نقدی‘ فون‘ ملت ٹائون کے طارق سے نقدی‘ فون‘ جھمرہ روڈ پر صغیر کی اہلیہ سے پرس چھین لیا‘ ڈیفنس کالونی میں نعمان اکبر سے 8ہزار روپے‘ فون‘ منصور ملنگی روڈ پر ارشد سے ڈیڑھ لاکھ روپے‘ فون‘ گلشن ٹائون کے قمر حیات سے 10ہزار روپے‘ فون‘ 225 رب کے ارسلان سے نقدی‘ فون‘ مچھلی فارم کے رانا حسام سے 35ہزار روپے‘ فون‘ فورسیزن کالونی کے قریب عاصم سے نقدی‘ فون‘ نیتھڑی کے قریب منیب خان سے 8ہزار روپے‘ فون‘ 275 ج ب کے سجاد سے 45ہزار روپے‘ فون‘ 47 ج ب کے آصف سے 20ہزار روپے‘ فون‘ 241 رب کے صغیر سے نقدی‘ فون‘ رمضان سے 17ہزار روپے‘ فون چھین لیا‘ 67 ج ب کے صفدر سے 22ہزار روپے‘ فون‘ 276 ج ب میں عبدالسلام کے ڈیرے سے بکرے چوری ہو گئے‘ 275 ج ب کے یاسر سے 47ہزار روپے‘ فون‘ 248 رب کے عمران سے سوا لاکھ روپے‘ فون‘ 275 ج ب کے عثمان سے 30ہزار روپے‘ فون‘ عزیز ٹائون کے عمران سے 8ہزار روپے‘ فون چھین لیا گیا‘ گلشن اقبال کے الطاف سے اڑھائی لاکھ روپے‘ فون‘ فاروق آباد کے نوید سے 15ہزار روپے‘ فون‘ ڈی ٹائپ روڈ پر ذیشان سے 60ہزار روپے‘ فون‘ کوریاں پل کے قریب کاشف محمود سے 17ہزار روپے‘ فون‘ دمڑ فلور مل کے قریب آصف ریاض سے 50ہزار روپے‘ فون‘ 53گ ب کے طاہر محمود سے 20ہزار روپے‘ فون‘ 69گ ب کی کلثوم بی بی کی حویلی سے بکریاں چوری‘ موضع لنڈیانوالہ کے ندیم عباس کے ڈیرہ سے مویشی‘ 435 گ ب کے شہزاد سے مویشی‘ 74 گ ب کے شاہ نواز سے موٹرسائیکل‘ نقدی‘ فون‘ 278 گ ب کے شوکت علی کی حویلی سے مویشی‘ 266 رب کے شہباز سے پرس‘ 229 رب کے افضل کا گھر لوٹ لیا‘ 210 گ ب کے غلام رسول سے 25ہزار روپے‘ فون‘ 418 گ ب کے شہباز سے نقدی‘ فون‘ قصبہ تاندلیانوالہ کے بنیامین کا گھر لوٹ لیا‘ 608 گ ب کے عاشق سے سوا لاکھ روپے‘ 427 گ ب کے سلیم سے نقدی‘ فون لوٹ لیا گیا‘ 466 گ ب کے اشرف سے 10ہزار روپے‘ فون‘ 447 گ ب کی نسیم اختر کا گھر لوٹ لیا‘ 437 گ ب کے فرحان خان سے 50ہزار روپے‘ 95گ ب کے فرید سے 34ہزار روپے‘ فون‘ 192 گ ب کے طاہر شریف سے دو لاکھ روپے اور دیگر وارداتوں میں لاکھوں کا مال واسباب لوٹ لیا گیا۔

علاوہ ازیں الائیڈ ہسپتال سے ساجد عزیز‘ شاہد افضال‘ سیشن کورٹ سے وسیم سعید‘ الائیڈ موڑ کے عمران اعظم‘ ٹھنڈی کھوئی کے قریب عمران علی‘ ریلبازار سے مزمل‘ کارخانہ بازار کے رضوان لطیف‘ ریگل روڈ سے نذیر احمد‘ گلبرگ روڈ پر ذوالفقار علی‘ عیدگاہ روڈ پر عبدالرحیم‘ ڈیرہ سائیں قبرستان سے امجد‘ عزیز فاطمہ ہسپتال سے زوہیب اعجاز‘ اشرف آباد کے جاوید اقبال‘ گھونہ موڑ پر ساجد علی‘ شمس آباد کے ابوبکر‘ 120 ج ب کے مصطفی‘ ایف ڈی اے سٹی کے یوسف‘ 75 رب کے خالد محمود‘ 67ج ب کے محمد علی‘ 63 ج ب کے اختر‘ سمن آباد سے سلمان‘ فلور مل چوک میں عمیر جمال‘ کلیانوالہ کے مزمل صدیق‘ 541 گ ب کے اشفاق‘ ہائوسنگ کالونی کے بوٹا اور دیگر شہریوں کی موٹرسائیکلیں چور لیکر رفوچکر ہو گئے فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ پولیس چوری ڈکیتی کی وارداتوں پر قابو پانے میں مکمل ناکام تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی تحصیل تاندیانوالہ سرکل بھر میں چوری ڈکیتی وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا تھانہ سٹی، تھانہ صدر، تھانہ گڑھ، تھانہ ماموں کانجن میں 3روز میں چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتیں تھانہ سٹی کے علاقہ چک418گ ب کے قریب جہانیہ نامی شخص سے ڈکیتی کی واردات 2ڈاکوؤں نے نقدی موبائل فون، قیمتی کاغذات چھین لیی:ڈکیتی کی دوسری واردات محمد بنیامین سے موٹر سائیکل،نقدی، موبائل فون چھین لیا گیا ڈکیتی کی تیسری واردات میں چک419گ ب کے قریب سید حیدر سے نقدی چھین لی گئی ڈکیتی کی چوتھی واردات میں چک416گ ب کے قریب عظمت رفیق سے نقدی چھین لی گئی ڈکیتی کی پانچویں واردات چک424 گ ب کے قریب ہوئی ڈاکوؤں نے محمد احسن کو زدوکوب کرتے ہوئے موبائل فون اور 6500روپے چھین لیے ڈکیتی کی چھٹی واردات چک421گ ب کے قریب ہوئی 3ڈاکوؤں نے محمد کاشف سے موٹر سائیکل اور نقدی چھین لی چک421گ ب میں محمد اکرم ساتھ چوری کی واردات چورمحمد اکرم کی زرعی زمین سے پیٹر انجن چوری کر کے لے گئے محمد رمضان کے ساتھ چوری کی واردات میں چور سگریٹ لے اڑے تھانہ صدر کے علاقہ چک409گ ب میں عبدالقادر چوری کی واردات چور عبدالقادر کی لاکھوں مالیت کی 2قیمتی بھینسیں لے اڑے چک452گ ب کے قریب فاروق کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی تھانہ ماموں کانجن کے علاقہ چک552گ ب کے قریب علی مدثر ساتھ ڈکیتی کی واردات ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پرعلی مدثر سے نقدی چھین لیں تھانہ ماموں کانجن کے علاقہ چک555گ ب میں محمد عاشق کے گھر چوری کی واردات چور 2لاکھ مالیت کا کٹا چوری کر کے لے گئے چک 494گ ب میں چوری کی 2 وارداتیں ہوئی ہیں نعمان اعجاز کی 40ہزار کی بکریاں اور علی محمد کا تقریبااڑھائی لاکھ مالیت کا سامان چوری ہو گیاچک506گ ب میں محمد شبیر کے ٹیوب ویل کا سامان چوری ہو گیاچک550گ ب میں محمد اجمل کا بکرا چوری ہو گیا چک490گ ب میں مسجد سے بیٹری اور یو پی ایس چوری ہو گیا تھانہ گڑھ کے علاقہ میں مزمل اور محمد اشفاق کی موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں تھانہ گڑھ کے علاقہ چاہ کری والا میں محمد سلیم کے گھر چوری کی واردات چور 5لاکھ 50ہزار مالیت کا سونا،قیمتی سامان لے اڑے چک458گ ب میں علی حسن کی مکئی کی بوریاں چوری ہو گئیں تھانہ کُر کے علاقہ 594گ ب میں مویشی چوری کی واردات چور عارف علی کا بیل چوری کر کے لے گئے شہری سرکل بھر میں بڑھتی وارداتوں سے پریشان ہیں تاندلیانوالہ:شہریوں کی آئی جی پنجاب،آرپی اوسی پی او فیصل آباد سے نوٹس کی اپیل کی ہینہتے شہری جگہ جگہ لٹتے رہے‘ آئے روز بڑھتی ہوئی وارداتوں پر شہری عدم تحفظ کا شکار ہو گئے‘ پولیس شہر بھر کی ناکہ بندیوں کے باوجود سماج دشمن عناصر کا سراغ نہ لگا سکی۔