ح* صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف ازخود نوٹس کیس سماعت آج پیر کوہوگی

اتوار 24 مارچ 2024 18:15

(اسلام آباد(آن لائن ) صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف ازخود نوٹس کیس سماعت آج پیر کوہوگی ، سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری روسٹر کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ پیر 25 مارچ کو از خود نوٹس کیس کی سماعت کرے گا۔

(جاری ہے)

متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری کردیے گئے ہیں۔ایف آئی اے اورپولیس کی جانب سے صحافیوں کے اغوائ اور دیگرحوالوں سے ہونے والی پیش رفت بارے رپورٹ بھی پیش کی جائیگی۔