کوئٹہ ،ٹریفک حادثہ میں خاتون جاں بحق

پیر 25 مارچ 2024 20:08

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2024ء) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ خاتون جاں بحق ہو گئی ۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے ہزارگنجی بائپاس پر ڈمپر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئی ۔

(جاری ہے)

پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کارروائی جا ری ہے ۔