عمران خان کا سائفر سوشل میڈیا پر بیانیہ پاکستانیوں کے آنکھوں میں دھول جھونکنے کے سوا کچھ نہیں ، ملک سمندر خان کاسی

پیر 25 مارچ 2024 20:11

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2024ء) رہبر تحریک خان عبدالولی کے پیروکار قوم پرست رہنما ملک سمندر خان کاسی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ کا اسٹبلیشمنٹ سے جنگ ملک اور عوام کے لئے نہیں صرف اپنے آپ کو قبولیت گیٹ نمبر چار پر جھاڑو مارنے معمولی سی نوکری دلانے پر ہے اسی طرح امریکہ سازش اور سائفر اپنے جلسہ عام لہرانا کے میرے خلاف سازش ہو رہا ہے سب جھوٹ عمران بین الاقوامی اسٹبلیشمنٹ کا کارندہ ایجنٹ پے اور پاکستانیوں کے کمزوریوں نبض خواہشات کو دیکھتے ہوئے جذباتی کیا ہم غلام ہیں کے نعرے اور باتیں کرکے عوام کو ورغلانے کے لئے آزادی خودی خودمختاری کے ڈھول سرنا اور بانسری بجاتے ہوئے اپنے کو امریکہ میں جھاڑو مارنے اور اپنے آپ کو قبولیت اور غلامی راضی کرنے کے لئے ہیں یہ صرف پاکستانی عوام کے آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش اور اپنے این آر او لینے اور امریکہ جانے کے لئے رہائی کا مطالبہ کرنے کے علاوہ اور کچھ نہیں ا۔

(جاری ہے)

مریکی سفیر سے اڈیالہ جیل میں ملاقات ہم غلام نہیں کا رٹ لگاتے آزادی کے نام امریکہ میں جھاڑو مارنے غلامی پر تیار قبولیت کے سوا اور کچھ نہیں عمران کا مزید جیل میں رکھنا ایک سانپ کو دوھ پھیلانے کے برابر ہوگا اور ابھی تک جیل میں ایک سواناسی دنوں عمران کے مراعات اور عیاشیاں سہمولیات پر تیس لاکھ روپے خرچ ہوئے ہیں عمران سازش سائفر میرے سازش باتیں غلامی جذباتی سوشل میڈیا پر بیانیہ پاکستانیوں کے آنکھوں میں دھول جھونکنے کے سوا اور کچھ نہیں عمران ابھی کھسرے اور آدھا تیتر اور بٹیر اسی طرح پی والے لا وارث پھر ریں بھوکتے سارا دن رات پتہ نھیں انھوں کو خود معلوم نھیں ے کہ ہم سنی اتحاد یا پی ٹی آئی میں ے سربراہ محمود خان اچکزئی ے یا سنی اتحاد کے سربراہ یا عمران ے درپدری کی ٹھوکریں مارتے پھررے ہیں۔