فیصل آباد، ابوظہبی متحدہ عرب امارات میں 13 ویں سالانہ تین روزہ منافع بخش سرمایہ کاری کانفرنس 9 مئی سے شروع ہوگی
پیر 25 مارچ 2024 20:14
(جاری ہے)
انہوں نے عالمی معیشت کو مندے سے نکالنے کیلئے اس میٹنگ کو ایک اہم اور بڑا قدم قرار دیا اور کہا کہ اس وقت پوری دنیا کے سرمایہ کار متحدہ عرب امارات کے حکمران شیخ محمد بن زید النہیان کی تقلید کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ چونکہ یہ علاقہ پاکستان کے انتہائی قریب واقع ہے اِس لئے پاکستان کو بھی اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ اس سے قبل مسٹر محمد ہارون چیف ایگزیکٹو آفیسر AIM نے انہیں بتایا کہ 7سے 9مئی تک ہونے والی اس کانفرنس میں 174ممالک کے 10,313سے زائد سرمایہ کار شرکت کریں گے جبکہ اس میں ڈیجیٹلائزیشن پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.