بھارتی فلمساز نے نئے اداکاروں سے 10 منٹ کی ملاقات کیلئے ایک لاکھ روپے مانگ لیے
پیر 25 مارچ 2024 21:46
(جاری ہے)
فلمساز نے تنگ آکر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’انڈسٹری میں نئے آنے والے لوگ مجھ سے ملاقات کرکے وقت برباد کرتے ہیں، اگر آپ واقعی ملاقات کے لیے یہ قیمت ادا کرنے کے قابل ہیں تو مجھے کال کریں ورنہ مجھ سے دور رہیں، یہ قیمت ایڈوانس میں ادا کرسکتے ہیں‘۔
انوراگ کشیپ نے بھارت میں متعدد ٹیلنٹ اور نامور اداکاروں کو بولی وڈ میں متعارف کروایا ہے،جن میں نوازالدین صدیقی بھی شامل ہیں، بھارتی فلمساز اسی کام کے لیے جانے جاتے ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.