دبئی قونصلیٹ میں افطار ڈنر کا اہتمام، پاکستانی سفیر کی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ بات چیت

پیر 25 مارچ 2024 23:40

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مارچ2024ء) متحدہ عرب امارات ، دبئی میں سوموار کو قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں افطار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔

(جاری ہے)

پاکستان کےسفیر فیصل نیاز ترمذی نے افطار ڈنر میں پاکستانی برادری کے ارکان اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ باہمی گفت و شنید کی۔ قونصل خانے کے بیان کے مطابق تقریب میں قونصل جنرل حسین محمد اور قونصلیٹ کے دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔