گرانفروشوں کو پابند سلاسل کیا جائے،ڈپٹی کمشنر ناروال
منگل 26 مارچ 2024 13:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ روزانہ کی بنیاد پر پرائس کنڑول مجسٹریٹس کی طرف کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے,اس سلسلہ میں یکم رمضان سے14رمضان تک28ہزار817 انسپکشنز کیں گئی جن میں 804دوکاندار خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔
خصوصی مہم کےگراں فروشی، ذخیر ہ اندوزی، ملاوٹ مافیا کو مجموعی طورپر19لاکھ16ہزار500روپے جرمانہ کیاگیااور06مقدمات کا اندراج کرکے اور70 گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔ ڈپٹی کمشنرنارووال نےمزیدکہاکہ کسی دکاندار کو ناجائز منافع خوری کے ذریعے عوام کی قوت خرید متاثر نہیں کرنے دی جائے گی جو بھی دکاندار گراں فروشی کا مرتکب پایا جاتا ہے اس کو بھاری جرمانہ کیا جاتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا،چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
فیصل آباد ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا مٹیاری قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
قومی اسمبلی میں (کل )صدرمملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
سپریم کورٹ نے صحافیوں پر تشدد اور اغواء کیس میں پولیس کی تفتیش کو غیرتسلی بخش قراردیدیا
-
ایف آئی اے انٹرپول نے 9 سال سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار کر لیا
-
خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے گدی نشین کی مزار داتا دربارپرحاضری
-
لاہور: ڈیفنس کے پلازے میں چوکیدار کی خودکشی
-
شیرافضل مروت کا سعودی عرب سے متعلق موقف پوچھنے پر صحافیوں سے اظہار برہمی
-
نیب نے رمضان پیکیج 2016ء تا 2018ء کی انکوائری بند کردی
-
وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلیے
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.