مستونگ ،ٹریفک حادثہ ،9مسافر زخمی

منگل 26 مارچ 2024 18:20

مستونگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2024ء) مستونگ میں ٹریفک حادثہ 9مسافر زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو مستونگ کے علا قے قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ میں بدرنگ کے مقام پر مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں کوچ میں سوار 9 مسافر زخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا تی ہے مز ید کارروائی جا ری ہے ۔