وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے روس کے سفیر البرٹ خوریف کی ملاقات

منگل 26 مارچ 2024 22:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2024ء) وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے روس کے سفیر البرٹ خوریف نے یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے شعبوں اور عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :