�)ہمارا ووٹ مفت میں چاہتی ہے، شازیہ مری

منگل 26 مارچ 2024 22:45

اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2024ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ ن لیگ ہمارا ووٹ مفت میں چاہتی ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ ن لیگ اگر یہ سمجھتی ہے کہ ہم غیر قانونی کاموں پر مہر لگادیں تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔پی پی ترجمان نے کہاکہ قانون میں لکھا ہے کہ ارسا چیئرمین کی تعیناتی صوبوں سے مشاورت ہوگی، قانون نہ بھی ہو تو تب بھی اتحادیوں سے مشاورت کرنی چاہئے۔