ہیلتھ انشورنس پروگرام کے اصل ثمرات عام عوام تک پہنچانا چاہتے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
پروگرام میں مزید بہتری کیلئے حتمی سفارشات وزیر اعلیٰ پنجاب کو جلد پیش کی جائیں گی ‘ وزیر صحت
بدھ 27 مارچ 2024 12:47
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ہیلتھ انشورنس پروگرام میں مزید بہتری لانا چاہتی ہیں۔
ہیلتھ انشورنس پروگرام قائد میاں محمد نواز شریف کا برین چائلڈ تھا۔ پنجاب کی عوام کو صحت کی مفت سہولیات فراہم کرنے کا سب سے پہلے میاں محمد نواز شریف نے سوچا اور عملدرآمد کروایا تھا۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ ہیلتھ انشورنس پروگرام کے اصل ثمرات عام عوام تک پہنچانا چاہتے ہیں۔ ہیلتھ انشورنس پروگرام میں مزید بہتری کیلئے حتمی سفارشات وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو جلد پیش کی جائیں گی۔ صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ ہیلتھ انشورنس پروگرام کی بہتری کیلئے آؤٹ آف دی باکس حل نکالنا ہوگا۔ ماضی میں ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہت کوتاہیاں نظر آرہی ہیں۔ صوبائی وزیر صحت نے ہیلتھ انشورنس پروگرام کے مکمل آڈٹ کی ہدایت بھی کی ۔مزید قومی خبریں
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.