گلی محلوں میں ہوائی فائرنگ کرنے والے تین دوست دھر لئے گئے

بدھ 27 مارچ 2024 21:00

گلی محلوں میں ہوائی فائرنگ کرنے والے تین دوست دھر لئے گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2024ء) تھانہ شفیق آباد کے گلی محلوں میں ہوائی فائرنگ کرنے والے تین دوست دھر لئے گئے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پولیس نے تینوں ملزمان کے خالف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے ملزمان کے نام عثمان گجر اور دیگر بتائے گئے ہیں

متعلقہ عنوان :