انکم ٹیکس ریٹرن نہ بھجوانے کے الزامات ، پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کے ہزاروں اساتذہ کو نوٹسز جاری

بدھ 27 مارچ 2024 21:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2024ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کے ہزاروں اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ان اساتذہ پر مالی سال 2023,24 کی انکم ٹیکس ریٹرن نہ بھجوانے کے الزامات عائد ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے ہزاروں اساتذہ کو 40 ہزار روپے فی کس جرمانہ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے

متعلقہ عنوان :