ایف بی آر نے اپنے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دیں

بدھ 27 مارچ 2024 21:05

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2024ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے لاہور سمیت ملک بھر میں عوام کی سہولت کے لیے اپنے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں اور ہدایت جاری کی ہے کہ مقررہ دنوں میں ملازمین کی حاضری کو یقینی بنایا جائے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے 30 اور 31 مارچ کو ملک نھر میں تمام ٹیکس دفاتر شام 4 بجے تک کھلے رکھنے کا علان کیا ہے جس کا مقصد ٹیکس دہندگان سے ڈیوٹیز اور ٹیکسز کی وصولی کو یقینی بنانا ہے

متعلقہ عنوان :