ٖراولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ،27 ملزمان گرفتار،7 کلوسے زائد چرس برآمد

بدھ 27 مارچ 2024 22:43

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2024ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں،شراب سپلائرزاور ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں 27ملزمان گرفتارکر کی7کلو سے زائدچرس،41لیٹرشراب اوراسلحہ وایمونیشن برآمد کر لیا تھانہ روات پولیس نے عمر سے 1کلو473گرام چرس،تھانہ مندرہ پولیس نے بلال سے 1کلو200گرام چرس،راشد سے 10لیٹرشراب،تھانہ صادق آباد پولیس نے ندیم سے 1کلو250گرام چرس، تھانہ گوجرخان پولیس نے وسیم سے 500گرام چرس،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے شہروز سے 560گرام چرس،تھانہ نیوٹاؤ ن پولیس نے عمر سے 550گرام چرس،تھانہ پیرودھائی پولیس نے یاسر سے 580گرام چرس، شیراز سے 510 گرام چرس،تھانہ کہوٹہ پولیس نے نعمان سے 510گرام چرس،تھانہ سٹی پولیس نے ساجد سے 220گرام چرس،تھانہ آر اے بازار پولیس نے عمر سے 120گرام ہیروئن، تھانہ گنجمنڈی پولیس نے صدام سے 10لیٹرشراب،تھانہ بنی پولیس نے دانش سی8لیٹرشراب، پطرس سے 5لیٹرشراب،قیصر سے 8لیٹرشراب،تھانہ مورگاہ پولیس نے زاہد سی1پستول30بور، بلال سی1 پستول 30بور،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے لال محمد سے 1پستول30بور،وقار سی1پستول30بور،عاطف سی1پستول 30 بور ، دانیال سی1پستول30بور،تھانہ گوجرخان پولیس نے آصف سے 1پستول30بور،تھانہ صدربیرونی پولیس نے 01پستول 30 بور،تھانہ روات پولیس نے ندیم سے 1پستول30بور،تھانہ کلرسیداں پولیس نے محمد علی سی1پستول30بور،تھانہ کہوٹہ پولیس نے شاہ میر سی1خنجر برآمد کرلیا۔