بی آر ٹی صدر سٹاپ کے قریب سلنڈر کی دکان میں آگ لگ گئی،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بدھ 27 مارچ 2024 23:17

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2024ء) بی آر ٹی صدر سٹاپ کے قریب سلینڈر کی دکان میں آگ لگ گئی ۔ ریسکیو کی ایمبولینسز اور 3 فائر ویکلز نے آگ پر قابوپالیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

ریسیکو کے مطابق پشاور بی آر ٹی صدر سٹاپ کے قریب سلینڈر کی دکان میں آگ لگ گئی ۔ریسکیو کی ایمبولینسز اور 3 فائر ویکلز موقع پر پہنچ گئی ۔ آگ پر قابوپا لیا گیا۔۔ آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :