قومی کرکٹرزکی مدینہ کے سفرکے دوران نعت پڑھتے ویڈیو وائرل
جمعرات 28 مارچ 2024 15:16
(جاری ہے)
جب سے قومی کرکٹرز رمضان کے مقدس مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچے ہیں تب سے ہی ان کی وہاں سے ویڈیوز اور تصاویر سامنے آرہی ہیں۔
کچھ دن پہلے قومی کرکٹرز کی مدینہ منورہ کا سفر کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں دورانِ سفر نسیم شاہ اور امام الحق کو انتہائی خوبصورت انداز میں یہ نعت ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر پڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ بابر اعظم اور افتخار احمد سمیت بس میں موجود دیگر افراد عقیدت کے ساتھ نعت سنتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پانچویں ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.