ایسٹر کا تہوار ، ایل ڈبلیو ایم سی کے کرسچن ورکرز کے لئے بونس کا اعلان
شہر میں ایسٹر تقریبات سے قبل 266چرچز کی صفائی دھلائی یقینی بنائی جائیگی‘بابر صاحب دین
جمعرات 28 مارچ 2024 15:22
(جاری ہے)
اس حوالے سے سی ای او بابر صاحب دین نے بتایا کہ 9199سینٹری ورکرز ،73سپر وائزرز، 250ڈرائیورز، 6ہیلپرز کو گڈ فرائیڈے اور ایسٹر بونس دیا جائے گا، گڈ فرائیڈے کی چھٹی سے قبل شہر بھر میں زیرو ویسٹ آپریشن کیا جائے گا،تمام ورکرز اپنی شفٹ سے دو گھنٹے زائد فیلڈ میں کام کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ایسٹر تقریبات سے قبل شہر کے 266چرچز کی صفائی دھلائی یقینی بنائی جائے گی، 78کرسچن کالونیز میں خصوصی طور پر مینوئل سویپنگ اور سکریپنگ کا عمل مکمل کیاجائے گا، گڈ فرائیڈے اور ایسٹر کے موقع پر آپریشنل مشینری فیلڈ میں متحرک رہے گی۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ شہر کو صاف رکھنے کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی عملے کا ساتھ دیں۔مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.