غیراخلاقی طریقے سے موٹرسائیکل سفرپرخاتون کو 80 ہزار کا چالان
بھارتی پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید کاروائی کا اعلان کر دیا،میڈیارپورٹ
جمعرات 28 مارچ 2024 15:53
(جاری ہے)
تاہم اب ایڈیشنل جرمانے کے تحت نوائڈا پولیس نے 47 ہزار 500 بھارتی روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان، خواتین سمیت 3 افراد پر مقدمہ بھی درج کر دیا گیا ہے۔پولیس کی جانب سے ایکشن اس وقت لیا گیا جب ایک ویڈیو وائرل تھی، جس میں خواتین دوسرے کو نامناسب باڈی لینگوج کے ساتھ رنگ لگا رہی تھیں۔پولیس کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے، کہ خاتون کی جانب سے دوران سفر اسٹنٹ پرفارم کیا ہے، جبکہ موٹرسائیکل سوار تینوں افراد نے ہیلمٹ بھی نہیں پہنا تھا۔دوسری جانب ٹریفک پولیس کی جانب سے بھی ویڈیو پر ایکشن لیتے ہوئے اسکوٹر مالک کے خلاف شکایت درج کر دی ہے، جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ موٹر سائیکل کے مالک کی جانب سے بھی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ٹریفک پولیس انیل کمار یادو کا کہنا تھا کہ 2 دنوں میں مختلف مواقع پر کل جرمانہ 80 ہزار 500 روپے عائد کیا گیا ہے۔جبکہ ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نوجوان غیر ذمہ دارانہ انداز میں بائیک چلا رہا تھا، جبکہ خواتین غیر اخلاقی طور پر دکھائی دے رہی تھیں۔ اس ویڈیو کے باعث عوام میں غم و غصہ پایا گیا۔تینوں افراد کے خلاف انڈین پینل کوڈ کی دفعات 279، 290، 294، 336، 337 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.