نو تعینات ڈی پی او ہری پور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

جمعرات 28 مارچ 2024 17:02

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2024ء) نو تعینات ڈی پی او ہری پور سلیمان ظفر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ڈی پی او آفس ہری پور آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے نوتعینات ڈی پی او ہری پور کو سلامی پیش کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور جمیل الرحمان،جملہ سرکل ایس ڈی پی اوز ،ڈی ایس پی ہیڈکواٹر،ڈی ایس پی ٹریفک ،ڈی ایس پی انوسٹی گیشن کے علاوہ دیگر پولیس افسران موجود تھے۔بعد ازاں ڈی پی او ہری پور کے ہمراہ ایس پی انوسٹی گیشن کے کنٹرول اینڈ کمانڈ سنٹر کا معائنہ کیا۔

متعلقہ عنوان :