صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اورخواجہ عمران نذیر کی زیرصدارت آئی ڈیپ ہیڈآفس میں اجلاس
جمعرات 28 مارچ 2024 21:34
(جاری ہے)
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے مطابق لاہورسمیت پنجاب بھرمیں کینسرکے مریضوں کو ایک ہی چھت تلے علاج و معالجہ کی بہترسہولیات میسر آ سکیں گی۔
خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ لاہور میں کینسرکئیرہسپتال کی شکل میں کینسرکے مریضوں کا درینہ مطالبہ پوراہونے جارہاہے۔لاہورمیں کینسرکئیرہسپتال کی تعمیرکاٹاسک آئی ڈیپ کو سونپاگیاہے۔لاہورمیں تعمیرہونے والے کینسرکئیرہسپتال کوعملی جامہ پہنانے کیلئے ہر قسم کے فنڈزدستیاب ہیں۔صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر نے کہاکہ لاہورمیں کینسرکئیرہسپتال کی تعمیرکے تمام مراحل کی مسلسل مانیٹرنگ کریں گے۔ ہسپتال میں ہیلی پیڈ لازمی بنایا جائے گا۔کینسر کیئر ہسپتال میں ڈے کیئر سنٹر بھی بنایا جائے گا۔ خواجہ عمران نذیر نے کہاکہ حکومت پنجاب عوام دوست پالیسیوں کو اپنا رہی ہے۔عوامی منصوبوں پر خرچ کئے جانے والے فنڈز میں سو فیصد شفافیت کو یقینی بنائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت دینا چاہتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.