پنجاب بارکونسل کا ججز خط کے معاملے پر کمیشن کے اعلان کا خیرمقدم

کمیشن ججز کے خط کی از سر نو تحقیقات کرے‘وائس چیئرمین کامران بشیر مغل

جمعرات 28 مارچ 2024 20:10

ْلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) پنجاب بارکونسل نے ججز کے خط کے معاملے پر کمیشن کے اعلان کا خیرمقدم کیا۔چیئرمین پنجاب بار کونسل کامران بشیرمغل نے کمیشن بنانے کے اعلان کو خوش آئند قرار دے دیا، وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل نے کہا کہ کمیشن ججز کے خط کی از سر نو تحقیقات کرے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے ججز کے خط کے معاملے پر کمیشن بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :