ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال لیہ میں 9سالہ ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی

جمعرات 28 مارچ 2024 23:20

لیہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ میں 9سالہ ذہنی معذور بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق بچی والدین کے ہمراہ نانی کی عیادت کیلئے ہسپتال آئی ہوئی تھی۔پولیس نے بتایاکہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ کے مطابق ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :