لبنان کے نگران وزیر اعظم کی مدینہ منورہ آمد

جمعہ 29 مارچ 2024 10:50

مدینہ منورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2024ء) لبنان کے نگران وزیر اعظم نجیب میقاتی نے مسجد نبوی میں نماز ادا کی اور روضہ رسول ﷺپر حاضری دی۔

(جاری ہے)

اردو نیوز کے مطابق لبنان کے نگران وزیر اعظم گزشتہ روز سعودی عرب پہنچے تو امیر محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مدینہ ریجن کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن خالد بن فیصل بن عبدالعزیز اور دیگر حکام نے ان کا خیرمقدم کیا۔ انہوں نے مسجد نبوی میں نماز ادا کی اور روضہ رسولﷺ پر حاضری دی۔

متعلقہ عنوان :