سرگودھا شہر سے پولیس نے عیدالفطر پر منشیات فروشی کی تیاری میں مصروف دو مسلح افراد گرفتار
جمعہ 29 مارچ 2024 11:50
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق سرگودھا شہر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی میں عید الفطر کے موقع پر منشیات فروشی کی تیاری میں دو مسلح منشیات فروشوں قیصر اور اعجاز کو تھانہ ساجد شہید پولیس نے گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 9 کلو افیون،اڑھائی کلو آئس اور غیر قانونی اسلحہ 2 پسٹل 9MM اور 4 پسٹل 30 بور برآمد کر لئے جس پر ملزمان کے خلاف منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے پولیس مصروف تفتیش ہے۔
گئے۔اس ایکشن پر سٹی سرکل پولیس کو شاباش دیتے ہوئے ڈی پی او محمد فیصل کامران نے کہا کہ پولیس معاشرے کے ناسوروں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی۔انہوں نے بہترین کاروائی پر ایس ڈی پی او سٹی سرکل عبد السمیع شیخ، ایس ایچ او تھانہ ساجد شہید عنصر عباس اور ان کی ٹیم کے بروقت ایکشن کو سراہا_مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.