اسرائیلی فوج کا اچانک بڑی فوجی مشق کا آغاز

سرپرائز مشقوں کا مقصد شمال میں کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کو مضبوط کرنا تھا،بیان

جمعہ 29 مارچ 2024 12:30

تل ابیب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2024ء) حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں شدت، اسرائیلی فوج کی اچانک بڑی فوجی مشق کا آغاز ہوگیا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ مشقوں میں تمام ڈائریکٹوریٹس، آپریشن ڈویژنز، جنرل اسٹاف اور ونگز شریک ہوں گے۔اسرائیلی فوج نے کہا کہ سرپرائز مشقوں کا مقصد شمال میں کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کی تیاری کو مضبوط کرنا تھا۔

متعلقہ عنوان :