سندھ ہائی کورٹ سکھر بار کا اجلاس ، 10نئی عدالتوں کے قیام کا مطالبہ
جمعہ 29 مارچ 2024 16:34
(جاری ہے)
اجلاس میں متفقہ قرارداد کے ذریعے سکھر میں 10 نئی عدالتوں کے قیام کا مطالبہ کیا گیا جس میں فیڈرل سروس ٹربیونل ، اپیلٹ سروس ٹربیونل ، سندھ ریونیو بورڈ ، انسداد بدعنوانی عدالت ،وفاقی شرعی عدالت ، انوائرمنٹ پروٹیکشن ٹربیونل اور دیگر شامل ہیں ۔
مختلف عدالتوں کے افسران فیروز الدین شیخ اور دیگر نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں محمد علی دایو ، عبدالرحیم مہر ، فرزانہ بھٹی۔ فقیر اطہر حسین ابڑو۔ نذیر احمد جونیجو۔ عبدالستار شر اور بار ایسوسی ایشن سکھر کے دیگر عہدیداران نے بھی شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.