وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اور کوآرڈینیشن ڈاکٹر ملک مختار احمد کا پمز کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا
جمعہ 29 مارچ 2024 17:08
(جاری ہے)
وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے ہیلتھ نے پمز ہسپتال کی آپریشنل کارکردگی کو بہتر کرنے کے لئے ہدایات جاری کیں۔
ان ہدایات میں او پی ڈی میں شام کی شفٹوں کا آغاز، گردے اور جگر کی پیوند کاری کے لئے وقف مراکز کا قیام اور ان اقدامات کو انجام دینے کےلئے ایک خصوصی کمیٹی کی تشکیل شامل ہے۔ ڈاکٹر ملک مختار احمد نےصحت کی بلا تعطل خدمات کو یقینی بنانے کےلئے ہسپتال کی انسانی وسائل کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے مکمل تعاون کا وعدہ بھی کیا۔ڈاکٹر ملک مختار احمد کو بین الاقوامی معیار کے مطابق سات جدید ترین آپریشن تھیٹرز کی تکمیل سے بھی آگاہ کیا گیا۔ انہوں نے صحت کی دیکھ بھال کی فراہمی میں بہترین کارکردگی کے حصول میں پمز انتظامیہ کو اپنی غیر متزلزل حمایت کا یقین دلایا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.