حکومت اقتصادی استحکام ، مالیاتی نظم و ضبط اور پائیدار اقتصادی نمو کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی گورنر سٹیٹ بینک اور کلیدی بینکوں کے چیف ایگزیکٹو افسران و صدور سے ملاقات میں گفتگو
جمعہ 29 مارچ 2024 17:10
(جاری ہے)
انہوں نے اقتصادی استحکام ، مالیاتی نظم و ضبط اور پائیدار نمو کیلئے حکومت کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔
وزیر خزانہ نے حکومت کے ترقیاتی ایجنڈہ کے حوالہ سے بینکوں کے کلیدی کردار کی اہمیت کو اجاگر کیا اور بینکوں پر زور دیا کہ وہ زراعت، ایس ایم ایز، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر ترجیحی شعبوں کیلئے قرضوں اور مالیاتی معاونت میں اضافہ کریں۔ وزیر خزانہ نے ترجیحی شعبوں کیلئے قرضوں میں اضافہ کیلئے قائم ٹاسک فورس کی قیادت کی ذمہ داریاں پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کو سنبھالنے کی درخواست بھی کی۔ گورنر سٹیٹ بینک نے وزیر خزانہ کے اقدامات کی حمایت کی۔ انہوں نے ترجیحی شعبوں کیلئے قرضہ جات کی فراہمی میں اضافہ کیلئے بینکوں کو سہولیات کی فراہمی کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ قرضہ جات کی فراہمی میں اضافہ کے حوالہ سے سٹیٹ بینک کا کردار ریگولیٹری اور پالیسی رہنما ئی پر مبنی ہوتا ہے۔ ملاقات میں وزارت خزانہ، سٹیٹ بینک اور دیگر بینکوں کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.