اوکاڑہ کے نواح میں ٹرالر کی ٹکر سے 8 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا

جمعہ 29 مارچ 2024 19:30

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2024ء) اوکاڑہ کے نواح میں ٹرالر کی ٹکر سے 8 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ڈرائیور گرفتار-پولیس زرائع کے مطابق اوکاڑہ کے قصبہ حویلی لکھا کے محلہ موچی پورہ کے نزدیک ایک 8سالہ بچہ سڑک عبور کررہا تھا کہ اچانک ایک ٹرالر نمبری۔

(جاری ہے)

TLH-425 ا گیا جس نے بچے کو ٹکر ماردی بچہ شدید چوٹیں انے کے باعث موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا بچے کے نام کی شناخت محمد سف سے ہوئی ہے حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس ڈرائیور کو گرفتار کرکے قانونی کاروائی شروع کردی ہے پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد بچے کی نعش لواحقین کے حوالے کر دی ہی#