_تبسم احمد جوائنٹ چیف اکانومسٹ کو ترقی دیدی گئی

جمعہ 29 مارچ 2024 20:50

%کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2024ء) محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ-I کی سفارش پر تبسم احمد جوائنٹ چیف اکانومسٹ (BPS-20) P&D ڈیپارٹمنٹ کو 27 فروری 2024 سے چیف اکانومسٹ ? کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :