a محکمہ منصوبہ بندی کے افسران کو ترقیاں دیدی گئیں
جمعہ 29 مارچ 2024 20:50
(جاری ہے)
محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ-I کی سفارش رحمت اللہ خان اسسٹنٹ ڈائریکٹر (شماریات) (BPS-17/BOS) پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کو شماریات منصوبہ بندی اور ترقی کے بیورو 27 فروری 2024 سے مستقل بنیادوں پر ڈپٹی ڈائریکٹر (شماریات) (BPS-18)? کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔
وہ ڈپٹی ڈائریکٹر (BPS- 18/BOS) کے عہدے پر اپنی باقاعدہ ترقی کے نتیجے میں اگلے احکامات تک اپنی موجودہ تعیناتی کی جگہ پر کام کرتے رہیں گے۔کوئٹہ۔ محکمہ منصوبہ و ترقیات حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈ-I کی سفارش پر عبدالصمد اسسٹنٹ ڈائریکٹر (شماریات) (BPS-17/BOS) P&D ڈیپارٹمنٹ کو 27 فروری 2024 سے مستقل بنیادوں پر ڈپٹی ڈائریکٹر (شماریات) (BPS-18) کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ وہڈپٹی ڈائریکٹر (BPS- 18/BOS) کے عہدے پر اپنی باقاعدہ ترقی کے نتیجے میں اگلے احکامات تک اپنی موجودہ تعیناتی کی جگہ پر کام کرتے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.