سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ 30 مارچ 2024 10:10

جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2024ء) سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ایس پی اے کے مطابق گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 266.86 ریال، 22 قیراط ایک گرام 244.63 اور 18 قیراط 200.15 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 233.51 ریال رہی�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :