ج*کوئٹہ،سی آئی اے پولیس حب کی کارروائی، بڑی مقدار میں چھالیہ برآمد

ہفتہ 30 مارچ 2024 19:45

ع*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مارچ2024ء) سی آئی اے پولیس حب نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں چھالیہ برآمدکرکے قبضے میں لے لیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سی آئی اے پولیس حب نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے 60 بیگ چھالیہ برآمد کرلی برآمد کی گئی 600 کلو چھالیہ کسٹم انٹیلی جنس گڈانی کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی حب پولیس کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :