سلمان خان کا کرن جوہر کی فلم دی بل میں کام کرنے سے انکار
اداکار نے فلمساز کو اٴْن کی فلم میں کام نہ کرنے کے اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا
پیر 1 اپریل 2024 11:20
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر اور ہدایتکار وشنو وردھن فلم دی بٴْل کی شوٹنگ کی تاریخ کو پہلے ہی تین بار آگے بڑھا چکے ہیں ، سلمان خان ہر بار تاریخ آگے بڑھانے کے فیصلے کا احترام کرتے رہے لیکن اس بار بھی جب کرن جوہر نے شوٹنگ سے متعلق تاریخ کا اعلان نہیں کیا تو اداکار نے فلم کی کاسٹ سے آؤٹ ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ سلمان خان کو ہدایتکار ساجد ناڈیا ڈوالا اور فلمساز اے آر مروگاداس کی نئی ایکشن فلم کی شوٹنگ کا آغاز کرنا ہے اور اس کے لیے اٴْنہوں نے کرن جوہر کو بھی آگاہ کیا تھا لیکن اس کے باوجود کرن جوہر نے شوٹنگ کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔کرن جوہر کے ایک قریبی ذرائع نے بتایا کہ اداکار نے فلمساز کو اٴْن کی فلم میں کام نہ کرنے کے اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.