
اداکار شجاع اسد کا بھاری دل کے ساتھ “خئی” کو الوداع
بدھ 3 اپریل 2024 14:51
(جاری ہے)
اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں شجاع اسد نے پروڈیوسرز کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس کردارکیلئے منتخب کیا اور ان پر اعتماد کیا ۔شجاع نے اپنے ڈائریکٹرز وجاہت حسین سید کی بے حد تعریف کی جنہوں نے اسے اس کردار میں ڈھالنے کیلئے محنت کی۔ انہوں نے ڈرامے کی سٹار کاسٹ کا بھی شکریہ ادا کیااور دیگر کریو ممبرز کو بھی سراہا جن سب نے خئی کو زندہ جاوید بنا دیا۔شجاع کے خئی کو الوداع کہنے پر اس کے پرستاروں نے سردار برلاس خان کے کردار کے گہرے تاثر کے بارے میں اظہار کیا ہے۔\932
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ و گلوکارہ فضا علی کا نیا ویڈیو سونگ ” مہندی والی رات“ تیار ہوگیا جلد ریلیز کیا جائے گا
-
ذہنی صحت کی خاطر علیحدگی لی اب خوف میں مبتلا ہوگئی ہوں، شرمین علی
-
پاکستانی فلم دیمک نے ڈیلس میں جادو جگا دیا
-
شاہ رخ خان کے ساتھی اداکارپنکج دھیرچل بسے
-
ارباب اختیار! خدارا کراچی کی سڑکیں ٹھیک کرادیں، مصطفی قریشی
-
خاتون رقص کرتے ہوئے اچانک دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی
-
معروف امریکی اداکارہ کو پاکستان آنے کی دعوت،اداکارہ نے اسے خوشی کے ساتھ قبول کرلیا
-
گٹکے کی تشہیر کے بعد اجے دیوگن نے شراب فروشی شروع کردی
-
فہد مصطفی کی مبینہ دوسری شادی کی افواہوں پر حرا سومرو کا ردعمل
-
ایوارڈزصرف جوان اداکاروں کے لیے ہوتے ہیں ، صبا فیصل
-
سجل علی اور یاسر حسین کی ایوارڈز شو میں نوک جھونک، ویڈیو وائرل
-
اداکارہ ماہرہ خان نے ٹی وی پر واپسی کا عندیہ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.