مرکزی بینک عیدالفطر کے موقع پر 10سے 12اپریل تک بند رہے گا

جمعرات 4 اپریل 2024 21:00

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2024ء) مرکزی بینک عیدالفطر کے موقع پر 10سے 12اپریل تک بند رہے گا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جمعرات کو جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت پاکستان عید الفطر کے موقع پربدھ 10سے جمعہ 12اپریل 2024 تک عام تعطیلات کے سبب بند رہے گا۔