جماعت اسلامی کا27رمضان کو یوم پاکستان سرکاری سطح پرمنانے کا مطالبہ
پاکستان کے لیے جدو جہد ہر پاکستانی کی اولین ذمے داری ہے۔ محمد حسین محنتی امیر جماعت اسلامی سندھ کا یوم پاکستان پر پیغام
ہفتہ 6 اپریل 2024 17:22
(جاری ہے)
اسلام وکلمہ طیبہ اورپاکستان کا مطلب کیا لا الٰہ الا اللہ کے نعرے پرحاصل کئے گئے ملک میں قرآن وسنت کی بجائے آج بھی انگریز کا کالاقانوں اوراللہ واس کے رسولﷺ سے بغاوت پرمبنی نصاب تعلیم اورسودی نظام معیشت جاری ہے جوکہ اللہ کے عذاب کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔
مفادپرست اورآئی ایم ایف کی غلام قیادت کی بزدلانہ و غلامانہ پالیسیوں کی وجہ سے آج وطن عزیز اندرونی وبیرونی خطرات سے دوچار ہے پوراملک دہشتگردی بدامنی کی لپیٹ اورصوبہ سندھ میں ڈاکوراج ہے۔یوم پاکستان کے موقع پرنہ صرف ملک کی ترقی وسلامتی اتحادامت،غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی نصرت کے لیے خصوصی دعائیں،اسلامی نظام کے نفاذ اورجعلی مینڈیٹ سے مسلط قیادت کچے وپکے کے ڈاکوئوں سے نجات حاصل کرنے کی جدوجہد کرنے کاعزم کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.