مرتضیٰ نے آل کوئٹہ اوپن رمضان المبارک شطرنج ٹورنامنٹ جیت لیا
منگل 9 اپریل 2024 17:04
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ میں آل کوئٹہ رمضان المبارک اوپن شطرنج ٹورنامنٹ کھیلا گیا جس میں مرتضیٰ نے چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا جبکہ ڈاکٹر محمد ایوب نے دوسری اور اعجاز احمد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
اسی طرح ریحان خان اور سلیم شہوانی بالترتیب چوتھے اور پانچوین نمبر پر رہے۔ ٹورنامنٹ میں 45 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر بلوچستان چیس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ڈاکٹر محمد ایوب نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ یہ ٹورنامنٹ بی سی اے اور پاکستان چیس کلب کوئٹہ کے زیر اہتمام کھیلا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.