_میںفواد چوہدری کی 20 اپریل تک عبوری ضمانت منظور

پیر 15 اپریل 2024 20:35

,لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2024ء) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے نو مئی کے چار مقدمات میںفواد چوہدری کی 20 اپریل تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔

(جاری ہے)

عدالت نے پولیس کو فواد چوہدری کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔