ق*گورنر بلوچستان کا پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کے تمام متعلقہ وائس چانسلرز کو ہدایت

پیر 15 اپریل 2024 21:45

,کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2024ء) پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کی خودکفالت اور تعلیمی ترقی ہم سے جرآت مندانہ فیصلے لینے کا متقاضی ہی.

(جاری ہے)

صوبے میں ہائیر ایجوکیشن کی بہتری کے حوالے سے ہم سب پر بڑی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں کہ ہم اپنے اعلیٰ تعلیمی اداروں کو مستحکم اور خودکفیل بنانے کیلئے افہام و تفہیم اور مشاورت سے مسقبل کا نیا ورژن فراہم کریں گورنر بلوچستان نے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کے تمام متعلقہ وائس چانسلرز کو ہدایت کی کہ وہ تعیناتی اور پروموشن میں میرٹ کی پاسداری یقینی بنائیں اور پڑھائی کے دوران بھی مختلف کلاسز میں جایا کریں۔

متعلقہ عنوان :