افسوس ہے نااہلوں سے صرف سختیاں ہی عوام کے نصیب میں ہیں، مزمل اسلم

منگل 16 اپریل 2024 16:18

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس ہے نااہلوں سے صرف سختیاں ہی عوام کے نصیب میں ہیں۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھتی تو پی ڈی ایم کیا ردعمل دیتی مشیر خزانہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی وزیرِ اعظم ہوتے تو پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے ساتھ ریلیف بھی دیتے۔

متعلقہ عنوان :