رواں ماہ گندم کی نئی فصل آنے سے روٹی کی قیمت میں مزید کمی آئے گی‘مجتبیٰ شجاع الرحمن
گندم کی امدادی قیمت 3900روپے فی من مقرر کر رکھی جس میں کوئی اضافہ نہیں کر رہے‘وزیر خزانہ پنجاب
منگل 16 اپریل 2024 17:34
(جاری ہے)
پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے تاہم حکومت کی کوشش ہے کہ قیمتیں کم سے کم رکھیں، پٹرول استعمال کرنے والوں کی تعداد روٹی کھانے والوں کی نسبت بہت کم ہے ، روٹی کی قیمت میں 4 روپے کمی آئی ہے ۔
جبکہ رواں ماہ گندم کی نئی فصل آنے سے روٹی کی قیمت میں مزید کمی آئے گی۔وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا کہ حکومت کی جانب سے روٹی کی قیمت 16روپے کرنے کے باوجود تندور مالکان کو منافع ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 3900روپے فی من مقرر کر رکھی ہے جس میں کوئی اضافہ نہیں کر رہے۔قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی جاری رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.