ایس ای سی پی نے پاکستان میں مائیکرو اور انکلوسیو انشورنس کے امکانات پر رپورٹ شائع جاری کر دی

منگل 16 اپریل 2024 17:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2024ء) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)نے پاکستان میں مائیکرو اینڈ انکلوسیو انشورنس کے شعبے میں موجود بڑھوتی کے امکانات بارے رپورٹ جاری کی ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو یہاں ایس ای سی پی سے جاری ہونے والی رپورٹ میں بیمہ کے شعبے کے موجودہ منظر نامہ اور وسیع مارکیٹ کا جائزہ پیش کیا گیا ۔ رپورٹ کا ابتدائی مسودہ کراچی میں منعقدہ بین الاقوامی انشورنس امپیکٹ کانفرنس میں پیش کیا گیا ۔ کانفرنس میں پیش کی گئی شراکت داروں کی آراء کے نتیجے میں حتمی