ایس ای سی پی نے پاکستان میں مائیکرو اور انکلوسیو انشورنس کے امکانات پر رپورٹ شائع جاری کر دی
منگل 16 اپریل 2024 23:18
(جاری ہے)
مائیکرو فنانس بینکوں/ اداروں کے ذریعے کل ایک کروڑ بیس لاکھ انشورنس پالیسیاں فروخت کی گئیں۔
ان میں سے، 89 فیصد کریڈٹ لائف انشورنس ہیں، جو بنیادی کریڈٹ رسک کو کور کرنے کے لئے کی جاتی ہیں۔ مزید برآں، انشورنس کرنے والی 20 بیمہ کمپنیوں میں سے صرف چار کمپنیاں چھوٹی بیمہ مصنوعات کی ڈیجیٹل تقسیم کر رہی ہیں۔ ایس ای سی پی کے کمشنر انشورنس، عامر خان نے رپورٹ میں کہا ہے کہ "ملک میں بیمہ کی رسائی اور شمولیت کے فروغ اور بیمہ کنندگان اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کو بیمہ کی مصنوعات اور خدمات تیار کرنے میں معاونت کے حوالے سے انکلوسیو انشورنس کا شعبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور خاص توجہ کا مستحق ہے اور کمیشن کی ترجیح ہی"۔انشورنس سیکٹر کے فروغ کے لئے بیمہ سروسز کی ڈیجیٹل تقسیم پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، موجود ریگولیٹری فریم ورک کو ترجیحی بنیادوں پر تشکیل نو کی جا رہی ہے اور بیمہ کے حوالے سے عوام میں آگاہی پیدا کرنے اور بیمہ کی مصنوعات کی عوام تک رسائی کو بہتر بنانے کے لیے انڈسٹری کے ساتھ ملکر مشترکہ کاوششیں کی جائیں گی۔ اس حوالے سے مائیکرو انشورنس فراہم کرنے والی کمپنیاں موبائل نیٹ ورک آپریٹرزکے وسیع نیٹ۔ ورک اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر سے شراکت داری کا فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.