خیبرپختونخوا میں ماہ رمضان کے دوران 1697 رمضان دسترخوان بچھائے گئے، 368142 افراد نے روزہ افطار و سحری کی
صوبہ بھر میں قائم پناہ گاہوں میں ماہ مقدس رمضان کے دوران 15844 افراد نے رات گزاری، مشال اعظم یوسفزئی
منگل 16 اپریل 2024 21:25
(جاری ہے)
مشیر وزیراعلیٰ مشال اعظم یوسفزئی نے محکمہ سماجی بہبود کے فیلڈ افسران کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ محدود وقت و وسائل میں محکمہ سماجی بہبود کے فیلڈ افسران کی کارکردگی مثالی اور قابل تعریف ہے۔
رمضان دسترخوان کی کامیابی انکی محنت کا ثمر ہے وہ رمضان دسترخوان اور پناہ گاہوں کی خود نگرانی کررہی ہیں۔ جبکہ رمضان المبارک کے دوران مختلف اضلاع کے دورے کیے جہاں پر سہولیات کا جائزہ لیا اور مسافروں کے ہمراہ روزہ افطار کیا جبکہ جہاں پر کوئی بہتری کی ضرورت تھی وہاں ضروری ہدایات دیں۔مشیر وزیراعلیٰ مشال اعظم یوسفزئی کا مزید کہنا تھا کہ صوبے بھر میں رمضان و عید پیکیچ مستحقین میں تقسیم کیے گئے ان پیکیچ کا مقاصد مستحقین عید و رمضان میں مختلف اشیاء کی خریداری میں سہولت فراہم کرنا تھا تاکہ وہ عبادات و خوشیاں بھرپور طریقے سے منا سکے۔ بانی چیئرمین عمران خان کے وژن کے مطابق اب کوئی بھی بھوکا اور بغیر چھت کے نہیں سوئے گا۔ عوام کیلئے کارخانے اور لنگر خانے دونوں بنائے گے۔ صوبے میں 100 فیصد آبادی کو رمضان المبارک کے پہلے دن سے صحت کارڈ کی سہولت دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ اگر کسی کو ہم سے مقابلہ کرنا ہے تو پاکستان کی عوام کو فلاح دینے میں ہمارا مقابلہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.